Kabhi Taiz Tofan Tou
Kabhi Halki Boonda Bari,
Kabhi Thamty Thamty Barasnay Lagey
Aur Kabhi Barasty Barasty Ek Dam Se Ruk Jaye,
Mohabat Tou Barish Ki Tarha Hy
K
Iss Barish Mein
Bheegty Jao
Aur Mann Ki Gehraio’n Tak Bheegh Jao.
Lekin
Barish Ki Boondo’n Ko Hatheli Pe
Thama Tou Ja Sakta Hy,
Muthi Mein Band Nahi Kiya Ja Skta
Tuesday, 30 October 2018
محبت کا عمل
❤💕❤👈محبت کے لیئے بیمثال عمل 👉❤💕❤
صرف جائز مقصد کے لیئے سب کو اجازت ھے
نا جائز والے دور رھیں انکو نقصان ھوگا
محبوب کتنا ہی سنگدل ھو یا کتنا ہی دور ھو
قید ھو
ناراض ھو
یا اس کے ماں باپ آپ سے راضی نا ھو
اس عمل میں وہ تاصیر ھے اسکو کھینچ کے لائیگا
یہ عمل کرکے دیکھنا آپ کا کام نہ ھو قیامت والے دن مجھے گلے سے پکڑ کے اپنا حساب لے لینا
👇👇👇👇👇👇عمل یہ ھے 👇👇👇👇
درود تنجینا 11 بار 👉
سورہ مزمل ایک بار 👉
درود تنجینا 11 بار 👉
👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆
پڑھنے کا طریقہ
سب سے پہلے پاک صاف ھو کر پاک کپڑے پہن کر خوشبو لگا کر مسجد یا گھر میں دو رکعت نماز نفل ادا کریں
دعا کے لیئے ھاتھہ اٹھائیں اس نفل کا ثواب اپنے پیارے نبی سیدنا حضور محمدﷺ کو ھدیہ کریں
اس کے بعد اپنے محبوب کا تصور کریں جیسے آپ چاھتے ھیں وہ نیت کریں
اس کے بعد یہ عمل کریں
سورہ مزمل کی آیت نمبر 9 پہ ٩ بار تکرار ”کافی لو لوگ تکرار کے لفظ کو سمجھہ نھیں رھےبار بار پڑھنے کو تکرار کہتے ھیں “ کریں
اور اپنے رب کو ساری بات کھہ ڈالیں اور یہ بھی کھیں اے رب پاک تو میرا وکیل بن جا میرا یہ کام میں تیرے حوالے کرتا ھوں اب اسکو تو ہی پورا کرسکتا ھے اپنے محبوب کے وسیلے سے اس سورہ اس درود کے وسیلے سے میرا یہ کام کردے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اس کے بعد سورہ کو اسی آیت سے آگے پڑھیں
اور عمل پورا کرلیں
پہر سجدہ کریں سجدے کی حالت میں ھو سکے تو رو رو کے اگر رو نہ سکو تو رونے جیسا ھو کہ پہر اپنے رب کو سب کھہ دو اور اس کو یہ بہی بولو بس میرا اب تیرے پہ بھروسہ ھے اور مجھے یقین ھے تو کسی کا بھروسہ نھیں توڑتا وہ تیرا ھو یا پرایہ سب کا بھروسہ نہیں توڑتا اب میرے بھروسے کو بھی پورا کردے
💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫
یہ عمل گیارہ دن کا ھے کام پہلے ھو بہی جائے تب بہی گیارہ دن پورا لازم کرنا
🌟✨🌟✨🌟✨🌟✨🌟✨🌟✨🌟✨🌟✨🌟
ٹائم
عشاء کی نماز سے لیکر فجر تک جس ٹائم چاھو کرلو
👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌
🍧🍧جن پہ بندش ھے🍧🍧
وہ پریشان نہ ھوں اس عمل کا دورانیہ بڑھا کر 21 دن کردیں
🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴
جن کا رشتہ نھین ھوتا ان انکے لیئے بھی یہ نادر عمل ھے 🌹🌾🌾🌹🌾🌹🌺🌻🌿🌱
👈گذارش 👉
جب آپ کا کام ھو جایے تو برائے کرم دعا میں یاد رکھیے گا.
Kabhi Taiz Tofan Tou
Kabhi Halki Boonda Bari,
Kabhi Thamty Thamty Barasnay Lagey
Aur Kabhi Barasty Barasty Ek Dam Se Ruk Jaye,
Mohabat Tou Barish Ki Tarha Hy
K
Iss Barish Mein
Bheegty Jao
Aur Mann Ki Gehraio’n Tak Bheegh Jao.
Lekin
Barish Ki Boondo’n Ko Hatheli Pe
Thama Tou Ja Sakta Hy,
Muthi Mein Band Nahi Kiya Ja Skta
Subscribe to:
Posts (Atom)